پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

نہ ٹرینیں وقت پر نہ ہی پروازیں ٹائم پر نئے پاکستان میں عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

نہ ٹرینیں وقت پر نہ ہی پروازیں ٹائم پر نئے پاکستان میں عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

لاہور(این این آئی) لاہورکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیںتاخیر کاشکارہوئیں جس سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ پی آئی اے کی کوالمپور جانے والی پرواز 896اور انے والی پرواز 897،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 386،پی… Continue 23reading نہ ٹرینیں وقت پر نہ ہی پروازیں ٹائم پر نئے پاکستان میں عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے

امریکا سے مذاکرات، پاکستان کا طالبان پر غیر اعلانیہ جنگ بندی کیلئے دبائو

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

امریکا سے مذاکرات، پاکستان کا طالبان پر غیر اعلانیہ جنگ بندی کیلئے دبائو

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے طالبان پر زوردیا ہے کہ اگروہ اس مرحلے پر کھل کر جنگ بندی کااعلان نہیں کرسکتے تو غیراعلانیہ جنگ بند کردیں۔امریکا نے پاکستان کی اس تجویز سے اتفاق کیاہے اور کہا ہے کہ اگر طالبان ایسی کوئی یقین دہانی کرادیں تو… Continue 23reading امریکا سے مذاکرات، پاکستان کا طالبان پر غیر اعلانیہ جنگ بندی کیلئے دبائو

ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا 9افرادزندہ جل گئے ،گھروں میں کہرام

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا 9افرادزندہ جل گئے ،گھروں میں کہرام

میانوالی(آن لائن)ضلع میانوالی میں ملتان روڈ پر ہیڈ پکہ کے قریب ایمبولینس اور ٹرالے میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق تصادم سے ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ایمبولینس میں 9 افراد… Continue 23reading ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا 9افرادزندہ جل گئے ،گھروں میں کہرام

نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے اہم ریمارکس دیدیئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے اہم ریمارکس دیدیئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے پر پیرا کے وکیل کی جانب سے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پرائیویٹ سکولز، پیرا اور طلبہ کے والدین کی درخواستوں پر سماعت… Continue 23reading نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے اہم ریمارکس دیدیئے

پی ٹی وی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

پی ٹی وی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود سمیت دس ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں ۔ دور ان سماعت جج راجہ جواد عباس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پرانے دھرنا کیسز نمٹنے… Continue 23reading پی ٹی وی حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف سے متعلق اہم اور بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف سے متعلق اہم اور بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی باضابطہ منظوری دے دی ۔ پیر کو وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سیف اللہ نیازی نے کہاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ریجن کی سطح پر… Continue 23reading عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف سے متعلق اہم اور بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

وزیر اعظم میرے حلقہ میں آرہے ہیں لیکن میں بطور رکن قومی اسمبلی و حکومتی اتحادی تقریب میں شریک نہیں ہوں گا،محمد اسلم بھوتانی نے دوٹوک انکارکردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

وزیر اعظم میرے حلقہ میں آرہے ہیں لیکن میں بطور رکن قومی اسمبلی و حکومتی اتحادی تقریب میں شریک نہیں ہوں گا،محمد اسلم بھوتانی نے دوٹوک انکارکردیا

لسبیلہ(این این آئی)لسبیلہ گوادر سے آزاد منتخب رکن قومی اسمبلی اور عمران خان حکومت کے اتحادی محمد اسلم بھوتانی نے حبکو کول پاور جنرنیشن کی آج کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ حبکو کول پاور انتظامیہ نے اسلم بھوتانی کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی… Continue 23reading وزیر اعظم میرے حلقہ میں آرہے ہیں لیکن میں بطور رکن قومی اسمبلی و حکومتی اتحادی تقریب میں شریک نہیں ہوں گا،محمد اسلم بھوتانی نے دوٹوک انکارکردیا

بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کر نے اور بلیک میلنگ کا معاملہ سنگین ہوگیا،صوبے بھر میں مظاہرے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کر نے اور بلیک میلنگ کا معاملہ سنگین ہوگیا،صوبے بھر میں مظاہرے

کوئٹہ (این این آئی)نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کر نے اور بلیک میلنگ کے خلاف پر یس کلب کوئٹہ،تربت، خضدار، حب لسبیلہ، نصیر آباد، کوہلو، پنجگور، نوشکی، خاران، چاغی، مستونگ، بولان، واشک، جعفر آباد، بارکھان سمیت پورے بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، کوئٹہ پریس… Continue 23reading بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کر نے اور بلیک میلنگ کا معاملہ سنگین ہوگیا،صوبے بھر میں مظاہرے

دھرنا کس طرز پر ہوگا،کتنے کارکنوں پر مشتمل جماعت ہوگی؟کتنے خادم ہوں گے،حساس اداروں کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

دھرنا کس طرز پر ہوگا،کتنے کارکنوں پر مشتمل جماعت ہوگی؟کتنے خادم ہوں گے،حساس اداروں کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آن لائن) جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اعلان کردہ آزادی مارچ کے لیے کارکنوں کو انتظامات کی ہدایت جاری کردی گئیں۔آزادی مارچ میں جے یو آئی ف کے کارکن سلنڈر، چولھے اور بستر ساتھ لائیں گے،جہاں روکا گیا وہیں دھرنا دے کراس شہر کو لاک ڈاون کر دیں گے، مارچ… Continue 23reading دھرنا کس طرز پر ہوگا،کتنے کارکنوں پر مشتمل جماعت ہوگی؟کتنے خادم ہوں گے،حساس اداروں کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشافات