سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےجو کہا کر دکھایا ، پاکستانیوں سے کیا گیابڑا وعدہ پورا کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 579 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیاہے اور وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ان تمام قیدیوں… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےجو کہا کر دکھایا ، پاکستانیوں سے کیا گیابڑا وعدہ پورا کر دیا