JF-17 طیاروں کی اوورہالنگ کی صلاحیت، پاکستان ائیر وناٹیکل کمپلیکس نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس نے JF17 طیاروں کی اوورہالنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔اس تاریخی موقع پر ائیر کرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔… Continue 23reading JF-17 طیاروں کی اوورہالنگ کی صلاحیت، پاکستان ائیر وناٹیکل کمپلیکس نے اہم سنگ میل عبور کر لیا