مفتی کفایت اللہ پر حملہ،لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا،جانتے ہیں واقعہ کہاں پیش آیا؟
پشاور(سی پی پی)مانسہرہ انٹرچینج پر مسلح افراد کے حملے میں مفتی کفایت اللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اسلام آباد سے مانسہرہ جا رہے تھے۔ صاحبزادے حسین کفایت کے مطابق ان… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ پر حملہ،لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا،جانتے ہیں واقعہ کہاں پیش آیا؟



































