اسلام آباد نجی یونیورسٹی کی طالبہ نوتعمیر شدہ بلاک کی چوتھی منزل سے گرکرپراسرار طورپر ہلاک،واقعہ کیوں اور کیسے پیش آیا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر سیلفی لیتے ہوئے چھت سے گرکر ہلاک ہوگئی ہے۔یونیورسٹی حکام کے مطابق حلیمہ نامی طالبہ سیلفی لینے کے چکر میں یونیورسٹی کے نو تعمیرشدہ بلاک کی چوتھی منزل سے نیچے گری اور انہیں شدید چوٹیں آئیں، بعد ازاں انہیں اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading اسلام آباد نجی یونیورسٹی کی طالبہ نوتعمیر شدہ بلاک کی چوتھی منزل سے گرکرپراسرار طورپر ہلاک،واقعہ کیوں اور کیسے پیش آیا؟ حیرت انگیز انکشافات