اے ایس آئی بننے کی خوشی میں پولیس اہلکاروں کا شراب کے نشے میں لڑکیوں کے ساتھ ڈانس،ویڈیو وائرل،حکام کا فوری ردعمل، سزا سنادی
پنگریو(این این آئی)پنگریو تھانے پولیس چیک پوسٹ حیات خاصخیلی کے انچارج اے ایس آئی الیاس راجپوت اور دیگر پولیس اہلکار شراب کے نشے لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کرتے رہے، ویڈیووائرل ہوگئی، ایس ایس پی بدین نے نوٹس لیتے ہوے اے ایس آئی الیاس راجپوت اور کانسٹیبل بوجھو ریباری کو معطل کردیا۔پولیس چیک پوسٹ حیات خاصخیلی… Continue 23reading اے ایس آئی بننے کی خوشی میں پولیس اہلکاروں کا شراب کے نشے میں لڑکیوں کے ساتھ ڈانس،ویڈیو وائرل،حکام کا فوری ردعمل، سزا سنادی