اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بالآخر عمران خان کا متبادل مل گیا ،قومی اسمبلی میں اگلے 2ماہ کےدوران ایسی کون سی تبدیلی رونما ہونیوالی ہے جسے وزیر اعظم برداشت نہیں کر پائینگے؟حیرت انگیز دعویٰ کردیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاکہنا ہے کہ خطرہ ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل نہ بن جائیں۔ نواز شریف کے جانے کے بعد اب لڑائی شہباز شریف اور عمران خان کے درمیان چل رہی ہے۔یہ خطرہ ہے کہ شہباز شریف کہیں عمران خان کے متبادل نہ بن جائیں۔عمران خان کی طرف سے یہی ثابت کیا جا رہا ہے

کہ شہباز شریف پر نواز شریف سے زیادہ احتساب کی چھری چلنی چاہئے۔سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو دو مہینے تک کوئی خطرہ نہیں ہے۔دو مہینے بعد بھی معیشت ، ڈیلیوری اور گورننس ٹھیک نہیں ہوئی تو اگلے مرحلے میں اپوزیشن اسمبلی کے اندر ایسا وار کرے گی جسے سہنا عمران خان کے لیے آسان نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…