جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجیز میں آگے لانا چاہتے ہیں۔

کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے 15 ہزار درخواستیں وصول ہوئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا ہے کہ فاٹا کے نوجوان کو 35 لاکھ روپے اپنا سافٹ ویئر ہاس شروع کرنے کے لیے دیا گیا، آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں نوجوانوں کو قرضے دیے گئے۔انہوں نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں انفرا اسٹرکچر موجود نہیں، قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…