مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کیساتھ کھیلا جارہا ہے، حکومتی ٹولہ ٹرمپ کے ہاتھوں کشمیر کا سودا کرچکا ہے‘ رانا ثنا اللہ نے سنگین دعوے کردیئے
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور اگر یہ مسئلہ تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا۔عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ بہت… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کیساتھ کھیلا جارہا ہے، حکومتی ٹولہ ٹرمپ کے ہاتھوں کشمیر کا سودا کرچکا ہے‘ رانا ثنا اللہ نے سنگین دعوے کردیئے