بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(این این آئی) مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کے لئے دائر درخواست پر سماعت 30اکتوبر تک ملتوی کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو… Continue 23reading مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج ومعالجہ میں مبینہ کوتاہی اور غفلت کے الزامات،نیب کا موقف بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج ومعالجہ میں مبینہ کوتاہی اور غفلت کے الزامات،نیب کا موقف بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہورکی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں زیرِ حراست سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے علاج ومعالجہ میں مبینہ کوتاہی اور انہیں تاخیر سے ہسپتال منتقل کرنے غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج ومعالجہ میں مبینہ کوتاہی اور غفلت کے الزامات،نیب کا موقف بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

اساتذہ سخت سردی میں ڈ ٹ گئے، بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ نے ڈی چو ک کو ”تعلیمی چوک“ میں تبدیل کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

اساتذہ سخت سردی میں ڈ ٹ گئے، بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ نے ڈی چو ک کو ”تعلیمی چوک“ میں تبدیل کردیا

اسلام آباد(آن لائن)بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ نے ڈی چو ک کو ”تعلیمی چوک“ میں تبدیل کردیا،ہزاروں اساتذہ 11ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے اور ریگولر نہ کیے جانے کیخلاف ڈی چوک پر دو دن سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم کے زیر انتظام چلنے والے بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ… Continue 23reading اساتذہ سخت سردی میں ڈ ٹ گئے، بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ نے ڈی چو ک کو ”تعلیمی چوک“ میں تبدیل کردیا

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات,پاکستان (پی ایم ڈی) نے پیشنگوئی کی ہے کہ ربیع الاول، 1441 ھ کا نیا چاند 28 اکتوبر کو 08-38 پی پر کراسنگ کنجکشن پوائنٹ پر پیدا ہوگا۔فلکیاتی پیرامیٹرز کے مطابق، 29-10-2019 کی شام یعنی 29 کو شام کو 1441 ہجری کو ربیع الاول کا نیا چاند دیکھنے کے اچھے… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کیپٹن (ر) صفدر کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

کیپٹن (ر) صفدر کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر جنہیں عدالتی حکم پر جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی ہے جس پر جیل حکام نے ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور سروسز… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

اگر ایک ماڈل دفتر خارجہ میں آزادانہ مٹر گشت کر سکتی ہے تو حساس معلومات وہاں کیسے محفوظ ہیں؟نئے سوالات کھڑے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

اگر ایک ماڈل دفتر خارجہ میں آزادانہ مٹر گشت کر سکتی ہے تو حساس معلومات وہاں کیسے محفوظ ہیں؟نئے سوالات کھڑے

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے دفتر خارجہ میں داخل ہونے کے معاملہ پر انکوائری شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ دفتر خارجہ کی ایک اہم شخصیت کی اجازت سے اندر داخل ہوئیں، حریم شاہ کو ٹک ٹاک بنانے کی اجازت دی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ ٹک… Continue 23reading اگر ایک ماڈل دفتر خارجہ میں آزادانہ مٹر گشت کر سکتی ہے تو حساس معلومات وہاں کیسے محفوظ ہیں؟نئے سوالات کھڑے

آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب پولیس ان ایکشن، احکامات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب پولیس ان ایکشن، احکامات جاری

فیصل آباد (آن لائن)آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب پولیس ان ایکشن، آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب سے کانسٹیبل تک کے ملازمین کی چھٹیوں پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے اضلاع کے سربراہان کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے تمام ملازمین کو الرٹ اور ریزرو… Continue 23reading آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب پولیس ان ایکشن، احکامات جاری

عدلیہ بھی جے یوآئی( ف) پر مہربان، اہم ترین رہنما کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

عدلیہ بھی جے یوآئی( ف) پر مہربان، اہم ترین رہنما کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اکرم درانی کی عبوری درخواست ضمانت کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی… Continue 23reading عدلیہ بھی جے یوآئی( ف) پر مہربان، اہم ترین رہنما کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

غریب عوام کو لوٹنے والی مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے، چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

غریب عوام کو لوٹنے والی مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے، چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائڑڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غریب عوام کو لوٹنے والی مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکیں گے۔… Continue 23reading غریب عوام کو لوٹنے والی مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے، چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کردیا