برقی شعاعوں کی مدد سے نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ،ن لیگ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا برقی شعاعوں کی مدد سے معائنہ کریں گے جس کا مقصد کینسر کے خدشات دور کرنا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی… Continue 23reading برقی شعاعوں کی مدد سے نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ،ن لیگ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی







































