پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

نا معلوم افراد نے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے شخص کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی،مقتول کون تھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شرقپور شریف (این این آئی) پانچ  روز قبل لا پتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہو گئی، سفاک ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ بھی لگا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب کا رہائشی محمد سیف پانچ روز قبل 4 چک رسالہ سے چوڑا دیوان آتے ہوئے لاپتہ ہو گیا۔ گزشتہ روز غلہ منڈی چار چک رسالہ سے کچھ فاصلے

سے محمد سیف کی نعش برآمد ہو گئی جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگانے کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول چند روز قبل ہی ساؤتھ افریقہ سے واپس آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…