جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لوٹ مار کرنے والے لندن چلے جائیں یا امریکا عمران خان نے نہیں چھوڑنا،جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

لودھراں (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والے لندن چلے جائیں یا امریکا، عمران خان نے انہیں نہیں چھوڑنا ہے۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے بڑی محنت کر کے معیشت پر قابو  پا لیا ہے، مہنگائی بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن اس پر بھی کام ہو رہا ہے، جیسے ڈالر اور معیشت پر قابو پایا ہے ویسے ہی مہنگائی پر بھی

قابو پا لیں گے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان کا نا کوئی کاروبار ہے اور نا ہی وہ زمیندار ہیں بلکہ وہ صرف عوام کے لیے کام کر رہے ہیں، اگر وہ وزیر اعظم نا بھی ہوں تو بھی وہ دنیا کے مشہور ترین شخص ہیں۔رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ جنہوں نے بھی لوٹ مار کی ہے وہ چاہے لندن چلے جائیں یا امریکا عمران خان نے انہیں نہیں چھوڑنا، یہ ثابت ہوگیا ہے کہ لندن جانے والوں کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…