طویل انتظار ختم،لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کیلئے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار،نجی ٹی وی کے مطابق میٹروٹرین 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی ،ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 سٹیشن پر کام مکمل کرلیا گیا۔ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا،11 دیگر سٹیشن پر کام نومبرتک… Continue 23reading طویل انتظار ختم،لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کیلئے تیار