(ن) کے سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ کون سا سامان قبضے میں لے لیا ؟پارٹی میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کا( ن)لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ ،نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جج بلیک میلنگ کیس سے متعلق شواہد حاصل کرنے کیلئے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ ایف آئی اے اہلکاروں نے ن لیگ سیکرٹریٹ میں حمزہ شہباز کے دفتر… Continue 23reading (ن) کے سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ کون سا سامان قبضے میں لے لیا ؟پارٹی میں کھلبلی مچ گئی











































