مریم نواز،کیپٹن صفدر،میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں سے کون نکالے گا؟وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے وضاحت کردی
اسلام اباد (آن لائن) وفاقی وِزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مریم نواز،کیپٹن صفدر اور میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل پر موجود ہے اور یہ نام وزارت داخلہ نے نہیں نیب نے ای سی ایل میں رکھا ہے ہمارے اختیار میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار وہ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading مریم نواز،کیپٹن صفدر،میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں سے کون نکالے گا؟وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے وضاحت کردی