جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سزائے موت ختم،لاہورہائیکورٹ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے باپ کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہو رہائیکورٹ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے باپ کی اپیل منظورکرتے بری کرنے کا حکم دیدیا۔ ٹرائل کورٹ نے خالد کو اپنی بیٹی انیقہ کو روٹی گول نہ بنانے پر تشدد کر کے قتل کرنے

کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔ ملزم کی جانب سے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے ٹھوس شواہد نہ ہونے پر ٹرائل کورٹ کافیصلہ معطل کرتے ہوئے خالدکو بری کرنے کاحکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…