منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سمیت دیگرجماعتوں کو ایک اور دھچکا ۔درجنوں کھلاڑی ،جیالے متوالے بن گئے،  ن لیگی رہنما کی قیادت  میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

کوٹلی(این این آئی)وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کے تعمیروترقی کے ویژن اورعوام دوست اقدامات کی بدولت سہنسہ ہل پوٹھہ پی ٹی آئی سمیت دیگرجماعتوں کو ایک اور دھچکا ۔درجنوں کھلاڑی ،جیالے متوالے بن گئے اور وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی لوگوں کاوزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان پر اعتماد کااظہار۔نئے شامل ہونے والوں میں چوہدری فضل حسین،

چوہدری خالق،عابدحسین،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری ظفر اقبال،خالد پرویز ارم شہزاد،چوہدری اکرام،چوہدری اسماعیل،چوہدری سہیل،چوہدری صحیب،حبیب الرحمان،حنیف، نثار احمد،شاہد قیوم،خادم شہزاد، عبدالقیوم،طارق جاوید،فاروق حسین، محمد رمضان، امین،شعیب عاطف، آصف،احسان نثار،عاصم فاروق، انجم فاروق، عمر چوہدری،قمر چوہدری، عامر چوہدری،شعیب اختر،چوہدری حمزہ،چوہدری افضال یہ سب لوگ اپنے خاندانوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوے ہیں ۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان نے کہاکہ جماعت میںشامل ہونے والوںکوخوش آمدیدکہتااورانہیںیقین دلاتاہوںکہ ان کے مسائل ترجیح بنیادوںپرحل ہونگے ن لیگ کی حکومت عوام سے کیے وعدے پور ے کررہی ہے جس کی وجہ سے لوگ دیگرجماعتوںکوچھوڑکرمسلم لیگ ن میںجوق درجوق شامل ہورہے ہیں۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے عرصہ اقتدار کے دوران جو تعمیر وترقی کے کام کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ موجودہ حکومت نے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان کی قیادت میں آزاد کشمیر میں پہلی بار نظام حکومت میں ایسی اصلاحات لائی ہیں جس سے میرٹ اور انصاف کا بول بالا ہوا ہے این ٹی ایس اورپبلک سروس کمیشن کے ذریعے میرٹ پرپڑھے لکھے نوجوانوںکوروزگارمل رہاہے انہوںنے کہاکہ نہ صرف سہنسہ ہل پوٹھہ بلکہ آزادکشمیربھرسے لوگوںکامجھ پراعتمادہے حلقہ سہنسہ کوماڈل حلقہ بنانے کے لیے دن رات کوشاںہوںانشاء اللہ تعالیٰ پورے آزادکشمیربھرمیںسہنسہ ماڈل وترقی یافتہ حلقہ کہلائے گابرادری ازم سے بالاترہوکرسب کی خدمت کررہاہوں عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارہوںانہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیںمودی سرکارکے غیرآئینی اقدامات اور شہریت بل کے متنازعہ فیصلوںسے خطہ میںبھارتی عزائم کھل کرسامنے آتے جارہے ہیںاس وقت بھارت میںبھار ت گیراحتجاج اورمظاہروںسے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کے بعد پورے بھارت میںشدیدہیجانی صورتحال ہے بھارت میںمضطرب عوام سڑکوںپرآگئے ہیںانہوںنے کہاکہ بھارت کسی قسم کی غلط فہمی کاشکارنہ ہو بھارتی آرمی چیف کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…