جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)  وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن رہا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم آج نوجوانوں سےکیا گیا اپنا وعدہ پورا کردیا ۔ انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کو ملک کی

معاشی طاقت بنائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پروگرام کے تحت لاکھوں نوجوانوں نے نئے کاروبار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا سب سے اہم موقع دے رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ منصوبے نے نوجوانوں میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…