منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اگلے 24 گھنٹے میں زلزلے کے مزید جھٹکے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

اگلے 24 گھنٹے میں زلزلے کے مزید جھٹکے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے تشویشناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے اگلے 24 گھنٹے میں زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے ایک بیان میں کہا کہ زلزلے سے ویسے تو ملک کے بیشتر علاقے متاثر ہوئے ہیں، تاہم سب سے زیادہ جاتلاں متاثر ہوا ہے،… Continue 23reading اگلے 24 گھنٹے میں زلزلے کے مزید جھٹکے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے تشویشناک پیش گوئی کردی

شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث اپر جہلم کینال میں شگاف پڑگیا،پانی قریبی دیہات میں داخل

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث اپر جہلم کینال میں شگاف پڑگیا،پانی قریبی دیہات میں داخل

جہلم (این این آئی)شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث اپر جہلم کینال میں شگاف پڑنے کی وجہ سے پانی قریبی دیہات میں داخل ہوگیا۔چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ اپر جہلم کینال میں شگاف پڑنے کی وجہ سے پانی قریبی دیہات میں داخل ہو گیا… Continue 23reading شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث اپر جہلم کینال میں شگاف پڑگیا،پانی قریبی دیہات میں داخل

خوفناک زلزلہ،ریسکیو آپریشن کے لئے ہائی الرٹ کی ہدایات،منگلا ڈیم کی ٹربائن بند، 900 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

خوفناک زلزلہ،ریسکیو آپریشن کے لئے ہائی الرٹ کی ہدایات،منگلا ڈیم کی ٹربائن بند، 900 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن کے لئے ہائی الرٹ کی ہدایت کی گئی ہے۔ منگل کو جاری ایک بیان میں انہوں نے سول سائیڈ سے آزاد کشمیر انتظامیہ اور آرمی کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہاکہ کسی بھی قسم کی ناگہانی آفت سے… Continue 23reading خوفناک زلزلہ،ریسکیو آپریشن کے لئے ہائی الرٹ کی ہدایات،منگلا ڈیم کی ٹربائن بند، 900 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

آزاد کشمیرسمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے سے 20افراد جاں بحق،300سے زائد زخمی،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کرد ی گئی،تفصیلات جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

آزاد کشمیرسمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے سے 20افراد جاں بحق،300سے زائد زخمی،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کرد ی گئی،تفصیلات جاری

اسلام آباد /میر پور /سماہنی/جہلم /ملتان /سرگودھا /مردان /شانگلہ /مالا کنڈ (این این آئی)آزاد کشمیر،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20افراد جاں بحق اور 300سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث… Continue 23reading آزاد کشمیرسمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے سے 20افراد جاں بحق،300سے زائد زخمی،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کرد ی گئی،تفصیلات جاری

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدپراپرٹی ٹیکس میں بھی بڑااضافہ ردیاگیا،شہری تلملا اٹھے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدپراپرٹی ٹیکس میں بھی بڑااضافہ ردیاگیا،شہری تلملا اٹھے

اسلام آباد (آن لائن) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں ہوشرباء اضافے کے باعث دارلحکومت کے شہری تلملا اٹھے ہیں، بجلی اور گیس کے بلوں کے ستائے عوام نے ایم سی آئی کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس کے اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی… Continue 23reading بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدپراپرٹی ٹیکس میں بھی بڑااضافہ ردیاگیا،شہری تلملا اٹھے

عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

نیویارک (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایران کیساتھ اچھے ہمسائیگی کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں باہمی مفاد میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں دونوں اطراف نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ… Continue 23reading عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھایا دیا، بھارتی ڈپٹی چیئر مین مشتعل،شدید ہنگامہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھایا دیا، بھارتی ڈپٹی چیئر مین مشتعل،شدید ہنگامہ

آستانہ (این این آئی) قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھایا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابققازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھایا دیا، اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کا شور شرابا کیا، اسپیکر شور شرابے… Continue 23reading قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھایا دیا، بھارتی ڈپٹی چیئر مین مشتعل،شدید ہنگامہ

پاکستان اور آزاد کشمیر میں خوفناک زلزلہ،منگلا جھیل کے پانی نے رنگ بدل لیا،زلزلے سے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس کو نقصان پہنچایا نہیں؟،ترجمان واپڈانے تفصیلات جاری کردیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اور آزاد کشمیر میں خوفناک زلزلہ،منگلا جھیل کے پانی نے رنگ بدل لیا،زلزلے سے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس کو نقصان پہنچایا نہیں؟،ترجمان واپڈانے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)ترجما ن واپڈا نے کہاہے کہ ابتدائی مشاہدات کے مطابق زلزلے سے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ منگل کو جاری بیان میں ترجمان واپڈا نے کہاکہ تفصیلی جائزے اور رپورٹ کے لئے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس میں نصب آلات سے ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔… Continue 23reading پاکستان اور آزاد کشمیر میں خوفناک زلزلہ،منگلا جھیل کے پانی نے رنگ بدل لیا،زلزلے سے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس کو نقصان پہنچایا نہیں؟،ترجمان واپڈانے تفصیلات جاری کردیں

چند نمک حرام کیا کررہے ہیں؟سوشل میڈیا پر اپنے انتقال کی خبروں کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر خان منظر عام پر آگئے،کھری کھری سنادیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

چند نمک حرام کیا کررہے ہیں؟سوشل میڈیا پر اپنے انتقال کی خبروں کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر خان منظر عام پر آگئے،کھری کھری سنادیں

لاہور(این این آئی)ممتازا یٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں اور اللہ مجھے دشمنوں کے دل جلانے کے لئے ضرور مزید کئی سال زندہ رکھے گا۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں اورڈاکٹر… Continue 23reading چند نمک حرام کیا کررہے ہیں؟سوشل میڈیا پر اپنے انتقال کی خبروں کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر خان منظر عام پر آگئے،کھری کھری سنادیں