جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشورجوائنٹ ونچر کیس کی سماعت کرنے والابنچ تحلیل، جانتے ہیں معاملہ اب کہان بھیج دیا گیا؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشورجوائنٹ ونچر کیس کی سماعت کرنے والابنچ ٹوٹ گیا،نئے بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کوبھجوادیاگیا۔ سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عمرعطابندیال

کی سربراہی میں سماعت کرنیوالابنچ ٹوٹ گیا،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ ایک جج صاحب سماعت نہیں کرناچاہتے،نیابنچ تشکیل ہونے پرسماعت کریں گے،عدالت نے نئے بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کوبھجواتے ہوئے سماعت جنوری تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…