فردوس عاشق اعوان کا متنازعہ بیان ،شیریں مزاری نےمشیر اطلاعات کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آِباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا طنزیہ لہجے سے صدمے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کا متنازعہ بیان ،شیریں مزاری نےمشیر اطلاعات کو کھری کھری سنا دیں