سنگین غداری کیس ، عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو ایسا کیا جس پر انہوں نے کیس سے الگ ہونے کا اشارہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں ملزم کے وکیل پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ کہیں سے بھی ہوں آپ کو التوا نہیں ملے گا۔ منگل کو پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس نذر اکبر پر مشتمل… Continue 23reading سنگین غداری کیس ، عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو ایسا کیا جس پر انہوں نے کیس سے الگ ہونے کا اشارہ دیدیا