موٹرویز کی تعمیر میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
اسلام آباد (صباح نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے کراچی لاہور، سکھر ملتان اور حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر میں زاید ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ دستاویز کے مطابق لاہور موٹروے کے عبدالحکیم سیکشن میں7 ارب 31 کروڑ روپے سے زایدکی اضافی ادائیگی کی گئی‘ سکھر ملتان سیکشن میں 4 ارب 95… Continue 23reading موٹرویز کی تعمیر میں اربوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا