بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد میں موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بند

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد میں موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بند

اسلام آباد(این این آئی)پشاور موڑ دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ۔ذرائع پی ٹی اے کے مطابق موبائل سروس وزارت داخلہ کی ہدایات پر معطل کی گئی ،مارچ کے شرکاء کی مختص جگہ کے اطراف میں چار کلومیٹر کے اندر انٹرنیٹ سروس بند رہی ،جی نائن ،جی ایٹ ،ایچ ایٹ اور… Continue 23reading اسلام آباد میں موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بند

پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

پشاور(آن لائن)پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔خزانہ اور چمکنی پولیس اسٹیشنوں کے اے ایس پی نے بتایا کہ مقتول مشتاق احمد کے صاحبزادے عبد اللہ نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ ان کے… Continue 23reading پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع پہلے روز دو لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع پہلے روز دو لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

رائے ونڈ (این این آئی) رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع ہوگیا پہلے روز دو لاکھ سے زائد افراد کی شرکت ،مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی وجہ سے شرکاء کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے تبلیغی اجتماع کے پہلے روز مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نذر الرحمان،مولانا محمد ابراہیم ودیگر نے… Continue 23reading رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع پہلے روز دو لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون سمندری طوفان ’’کیار‘‘کس زبان کا لفظ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون سمندری طوفان ’’کیار‘‘کس زبان کا لفظ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون سمندری طوفان کیاربرمی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب چیتاہے۔اس طوفان کو یہ نام میانمار کے محکمہ موسمیات نے دیا۔ماہرین موسمیات کے مطابق میانمار کو موجودہ سمندری سائیکلون کا نام رکھنے کا حق 2004 میں ہونے والے معاہدے کے تحت ملا جس کے اس وقت 8… Continue 23reading بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون سمندری طوفان ’’کیار‘‘کس زبان کا لفظ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

آزادی مارچ میں فنڈنگ کی اطلاعات، بھاری فنڈنگ کہاں سے کی گئی؟ اہم انکشاف کردیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ میں فنڈنگ کی اطلاعات، بھاری فنڈنگ کہاں سے کی گئی؟ اہم انکشاف کردیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی فنڈنگ سے متعلق کافی اطلاعات ہیں، انہیں بڑی فنڈنگ ملی ہے،ہمیں معلوم ہے کہ فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے، تاجر برادری نے آزادی مارچ کیلئے ایک پیسہ بھی نہیں دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading آزادی مارچ میں فنڈنگ کی اطلاعات، بھاری فنڈنگ کہاں سے کی گئی؟ اہم انکشاف کردیا گیا

دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں مارچ کے شرکاء کی سکیورٹی اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مارچ کے حوالے سے مختلف شہروں میں اٹھائے گئے سکیوررٹی اقدامات پر… Continue 23reading دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا

آگ پر قابو پالیا گیا،بوگیوں کے اندر گئے تو کیا مناظر دیکھے ؟ریسکیو اہلکاروں نے بتا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آگ پر قابو پالیا گیا،بوگیوں کے اندر گئے تو کیا مناظر دیکھے ؟ریسکیو اہلکاروں نے بتا دیا

رحیم یار خان(آن لائن)ڈی پی او نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور اور بہاول پور کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جب کہ آگ پر بھی قابو پالیا گیا ہے۔ریلوے حکام نے بتایا کہ تین بوگیوں میں تقریباً 200 سے زائد افراد سوار… Continue 23reading آگ پر قابو پالیا گیا،بوگیوں کے اندر گئے تو کیا مناظر دیکھے ؟ریسکیو اہلکاروں نے بتا دیا

جاں بحق ہونے والے 18افراد کی شاخت ، تعلق کس کس شہر سے نکلا؟چیئرمین ریلوےنےواقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

جاں بحق ہونے والے 18افراد کی شاخت ، تعلق کس کس شہر سے نکلا؟چیئرمین ریلوےنےواقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

رحیم یار خان(آن لائن)چیئرمین ریلوے سکندر سلطان راجہ نے بتایا کہ انسپکٹر آف ریلوے کی سربراہی میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور وہ اس بات کا تعین کریں گے کہ سلینڈر کس طرح ٹرین میں لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔تیز گام ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 18… Continue 23reading جاں بحق ہونے والے 18افراد کی شاخت ، تعلق کس کس شہر سے نکلا؟چیئرمین ریلوےنےواقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سانحہ تیز گام ایکسپریس کی ذمہ داری مسافروں پر عائد کر دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ مسافروں کی غلطی ہے، مسافروں نے ناشتہ بنانے کے لیے سلنڈر جلایا جس کے بعد چلتی ٹرین… Continue 23reading ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی