جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید لمبی چوڑی تقریروں میں مگن ،ریلوے مسافررل گئے 533سٹیشنوں میں سے کتنے پر پینے کا صاف پانی دستیاب ہے؟جانئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

شیخ رشید لمبی چوڑی تقریروں میں مگن ،ریلوے مسافررل گئے 533سٹیشنوں میں سے کتنے پر پینے کا صاف پانی دستیاب ہے؟جانئے

اسلام آباد (صباح نیوز) ریلوے اسٹیشنز پر مسافر صاف پانی کیلئے ترس گئے، مسافروں کو سہولیات دینے میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، ریلوے کے 533 ریلوے اسٹیشنوں میں سے صرف 12پر پینے کاصاف پانی دستیاب ہے ،پشاور،کراچی اورکوئٹہ ڈوپژن میں ایک بھی اسٹیشن پر فلٹریشن پلانٹ موجود نہیں۔ پاکستان ریلوے کے 7 ڈویژن میں… Continue 23reading شیخ رشید لمبی چوڑی تقریروں میں مگن ،ریلوے مسافررل گئے 533سٹیشنوں میں سے کتنے پر پینے کا صاف پانی دستیاب ہے؟جانئے

آپ کو بجلی کےاضافی بل کیوں آرہے ہیں؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی، دوران تحقیقات ہوشربا انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

آپ کو بجلی کےاضافی بل کیوں آرہے ہیں؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی، دوران تحقیقات ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے… Continue 23reading آپ کو بجلی کےاضافی بل کیوں آرہے ہیں؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی، دوران تحقیقات ہوشربا انکشافات

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا سابق حلقہ گندگی سے اٹ گیا، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، پانی کی عدم فراہمی، ٹینکرز مافیا کا راج، چلڈرن پارک بھی محفوظ نہ رہا، بڑی جھاڑیاں بھی کسی ناخوشگوار واقعے کی موجب بن سکتی ہیں،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،الیکشن جیتے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی… Continue 23reading کراچی کے کچرے کی بات کرنے والی پی ٹی آئی حکومت عمران خان کے اسلام آباد میں حلقے کی صفائی پر خاموش، اہلیان علاقہ پھٹ پڑے

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی عظمی بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا کار کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب حکومت غیر ملکی… Continue 23reading پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا 56 کروڑ کا قرض ضائع ، وفاقی حکومت کے ایکشن کے بعد ن لیگ نے بھی سخت قدم اٹھا لیا

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی پوتی،شیخ شاکر شفیق کی بیٹی اور ایم این اے شیخ راشد شفیق کی بھتیجی کو سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں ،اراکین پارلیمنٹ،تاجروں،وکلاء سمیت زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد نے شرکت… Continue 23reading شیخ رشید کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا، لال حویلی سوگ میں ڈوب گئی

محبت ہو تو ایسی ، 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی شخص سے بیاہ کرلیا چینی دلہے نے کیا چیز اپنی دلہن کے نام کردی؟جانئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

محبت ہو تو ایسی ، 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی شخص سے بیاہ کرلیا چینی دلہے نے کیا چیز اپنی دلہن کے نام کردی؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی سے شادی کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی اور 19 سالہ پاکستانی شہری ثمرین سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے ۔ملازمت کے دوران ہی دونوں میں دوستی ہوئی جو کچھ عرصہ کے… Continue 23reading محبت ہو تو ایسی ، 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی شخص سے بیاہ کرلیا چینی دلہے نے کیا چیز اپنی دلہن کے نام کردی؟جانئے

پاکستان نے اپنے سب سے قیمتی اثاثے کی فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کردیں ، چین کا فوری ایکشن ، پاکستان سے وضاحت طلب

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

پاکستان نے اپنے سب سے قیمتی اثاثے کی فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کردیں ، چین کا فوری ایکشن ، پاکستان سے وضاحت طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ہمیں سی پیک کی فائلیں دے دی گئی ہیں۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر سی پیک کی فائلیں انہیں کیوں دی گئیں؟ انہوں نے خود… Continue 23reading پاکستان نے اپنے سب سے قیمتی اثاثے کی فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کردیں ، چین کا فوری ایکشن ، پاکستان سے وضاحت طلب

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر،43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈغائب نکلا،سٹیٹ بینک کے پاس 87 کروڑنوٹوں کاکوئی ریکارڈہی نہیں ،کھربوں روپے کے نوٹ جعلی کرنسی کے تبادلے میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے جس پر سکینڈل کاآڈٹ کرنے والے حکام سرپکڑکربیٹھ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading پیپلزپارٹی دورکاکرنسی سکینڈل منظر عام پر! 43 کھرب 75 کروڑکے 500 روپے والے پرانے نوٹوں کاریکارڈ ہی غائب نکلا،آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں لکھی ہوئی تقریر سے آگے نہ جائیں، آگے پیچھے ہوا تو بری طرح سلپ ہوجانے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ پاکستان کی اسمبلی اور کنٹینر سے تھوڑی مختلف جگہ ہے… Continue 23reading عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا