من پسند مافیاؤں کو ٹیسٹنگ سروسز کے نام پر نوازے جانے کے عمل کو ختم کیا جائے، نوجوانوں نے وزیراعظم سے اہم مطالبہ کر دیا
راولپنڈی(آن لائن)بے روزگاری کے ہاتھوں مجبور لا تعداد نوجوانوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری اداروں میں بھرتی کیلئے گذشتہ حکومتوں کی جانب سے من پسند مافیاؤں کو ٹیسٹنگ سروسز کے نام پر نوازے جانے کے عمل کو ختم کریں. ٹیسٹ اور انٹر ویو کے نام پر بے روزگار… Continue 23reading من پسند مافیاؤں کو ٹیسٹنگ سروسز کے نام پر نوازے جانے کے عمل کو ختم کیا جائے، نوجوانوں نے وزیراعظم سے اہم مطالبہ کر دیا