یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے
اسلام آباد( آن لائن )یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انڈسٹریل کمیشن نے سی بی اے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے مطالبات پر عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ممبر نور زمان نے یونین کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے