بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بھر بلا اشتعال فائرنگ ، بچوں سے بھراسکول نشانہ بن گیا
راولا کوٹ(این این آئی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرحد پار نہتے شہریوں پر فائرنگ کی اور اس بار ایک اسکول کو نشانہ بنایا۔اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ ممتاز کاظمی نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے تیتری نوٹ کے علاقے میں سرکاری ہایئر… Continue 23reading بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بھر بلا اشتعال فائرنگ ، بچوں سے بھراسکول نشانہ بن گیا