جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پرحملے،پاکستان نے متبادل کے طورپر اہم اسلامی ملک سے معاملات طے کرلئے، وزارت پٹرولیم  نے بڑااعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پرحملے،پاکستان نے متبادل کے طورپر اہم اسلامی ملک سے معاملات طے کرلئے، وزارت پٹرولیم  نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر حملوں سے پاکستان کوتیل فراہمی متاثرنہیں ہوئی۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے ریفائنری حملوں کے بعد پاکستان کوتیل فراہمی متاثر ہونیکا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں آئل ریفائنری پرحملے،پاکستان نے متبادل کے طورپر اہم اسلامی ملک سے معاملات طے کرلئے، وزارت پٹرولیم  نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد کے اہم ہسپتال کی سفیدی کے نام پر 2 کروڑ کی کرپشن،کرپٹ گروہ نے دواؤں کی خریداری کی بجائے دو کروڑ عمارت کی مرمت کے نام پر لوٹ لئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد کے اہم ہسپتال کی سفیدی کے نام پر 2 کروڑ کی کرپشن،کرپٹ گروہ نے دواؤں کی خریداری کی بجائے دو کروڑ عمارت کی مرمت کے نام پر لوٹ لئے

اسلام آباد (آن لائن) پولی کلینک ہسپتال کی کرپٹ انتظامیہ عمارت کی مرمت کے نام پر دو کروڑ روپے ہڑپ کر گئی۔ کرپشن سکینڈل سامنے آنے پر وزارت صحت نے ہسپتال انتظامیہ سے مکمل جواب طلب کر لیا ہے جبکہ انتظامیہ کاغذات میں ردوبدل کر کے دو کروڑ روپے ڈکارنے کے لئے ہاتھ پاؤں مارنے… Continue 23reading اسلام آباد کے اہم ہسپتال کی سفیدی کے نام پر 2 کروڑ کی کرپشن،کرپٹ گروہ نے دواؤں کی خریداری کی بجائے دو کروڑ عمارت کی مرمت کے نام پر لوٹ لئے

”ڈیل کی خبریں“اصل میں شہباز شریف اور نواز شریف کا اندرونی معاملہ ہے اور ان کی آپس میں لڑائی چل رہی ہے،وزیراعظم کے ترجمان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

”ڈیل کی خبریں“اصل میں شہباز شریف اور نواز شریف کا اندرونی معاملہ ہے اور ان کی آپس میں لڑائی چل رہی ہے،وزیراعظم کے ترجمان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے سن رہے ہیں کہ میاں صاحب ڈیل کے لئے نہیں مان رہے‘ اصل میں شہباز شریف اور نواز شریف کا اندرونی معاملہ ہے اور ان کی آپس میں لڑائی چل رہی ہے‘ اپوزیشن وضاحت کرے کہ کون ڈیل چاہتا… Continue 23reading ”ڈیل کی خبریں“اصل میں شہباز شریف اور نواز شریف کا اندرونی معاملہ ہے اور ان کی آپس میں لڑائی چل رہی ہے،وزیراعظم کے ترجمان نے بڑا دعویٰ کردیا

 بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی، علامہ شفقت الرحمن نے انتباہ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

 بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی، علامہ شفقت الرحمن نے انتباہ کردیا

بہاول پور(آن لائن) بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی۔ ریاست مدینہ اور والیء  مدینہ کی ختم نبوت کا تمسخر اڑانے والوں کا اکتوبر میں خاتمہ بالخیر ہوجائیگا۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء   اسلام کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن علامہ شفقت الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں… Continue 23reading  بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی، علامہ شفقت الرحمن نے انتباہ کردیا

خورشید شاہ کی حالت اچانک خراب فوری طورپر ہسپتال منتقل‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

خورشید شاہ کی حالت اچانک خراب فوری طورپر ہسپتال منتقل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خورشید شاہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو سانس کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا، پولی کلینک میں خورشید شاہ کا معائنہ کیا جا رہا… Continue 23reading خورشید شاہ کی حالت اچانک خراب فوری طورپر ہسپتال منتقل‎

نیب اور نواز شریف کے درمیان ڈیل کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

نیب اور نواز شریف کے درمیان ڈیل کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

کوئٹہ (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنے دینے کے بجائے ہمیں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے فرنٹ پر آنا چاہیے، یقین ہے مولانافضل الرحمن دھرنا نہیں دیں گے،اگر مولانافضل الرحمن دھرنا دینا چاہتے ہیں تو بسم اللہ،اگر وہ گرفتاری کا کام کریں یا قانو ن ہاتھ میں لیں… Continue 23reading نیب اور نواز شریف کے درمیان ڈیل کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

2019،جنوری تا جون تک کتنی بڑی تعداد میں معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا‘ انتہائی افسوسناک اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

2019،جنوری تا جون تک کتنی بڑی تعداد میں معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا‘ انتہائی افسوسناک اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

لاہور(این این آئی)بچوں پر زیادتی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ”ساحل“کی سال2019 جنوری تا جون کے دوران بچوں پر زیادتی کے واقعات کی جاری کردہ رپورٹ”ظالم اعداد“کے مطابق1304بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال2019 جنوری تا جون کے دوران729بچیاں جبکہ575بچے زیادتی کا شکار ہوئے۔ان واقعات سے یہ ظاہر ہوتا… Continue 23reading 2019،جنوری تا جون تک کتنی بڑی تعداد میں معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا‘ انتہائی افسوسناک اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

نیب نے آپ کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ”جہاں آپ کو رکھا ہوا تھا“آصف زرداری سے ملاقات کے دوران خورشید شاہ کے معنی خیز جملے،بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

نیب نے آپ کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ”جہاں آپ کو رکھا ہوا تھا“آصف زرداری سے ملاقات کے دوران خورشید شاہ کے معنی خیز جملے،بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں گلے لگا لیا اور خورشید شاہ نے کہاہے کہ جب کچھ غلط نہیں کیا تو گھبرانا کس چیز کا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور خورشید شاہ کے درمیان احتساب عدالت نمبر دو… Continue 23reading نیب نے آپ کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ”جہاں آپ کو رکھا ہوا تھا“آصف زرداری سے ملاقات کے دوران خورشید شاہ کے معنی خیز جملے،بہت کچھ کہہ ڈالا

مظفر گڑھ،پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 میں سے 4افراد کو گرفتار کرلیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

مظفر گڑھ،پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 میں سے 4افراد کو گرفتار کرلیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 افراد میں سے 4کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے میرحاجی میں ریحانہ بی بی نامی خاتون کو اس کے 2 سالہ بچے سمیت مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا تھا،خاتون نے الزام عائد ہے کہ… Continue 23reading مظفر گڑھ،پولیس نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 7 میں سے 4افراد کو گرفتار کرلیا،انتہائی افسوسناک انکشافات