عبایا کو لازمی قرار دیئے جانے کا حکم نامہ کیوں منسوخ کیاگیا؟وفاقی وزیرعلی محمد خان خیبر پختونخوا حکومت پر برہم،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار دیئے جانے کا حکم نامہ منسوخ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حجاب فیصلے کو واپس بحال کرنے کیلئے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے بات کرونگا،سکول کی بچیوں کیلئے حجاب لازمی قراردینا… Continue 23reading عبایا کو لازمی قرار دیئے جانے کا حکم نامہ کیوں منسوخ کیاگیا؟وفاقی وزیرعلی محمد خان خیبر پختونخوا حکومت پر برہم،بڑے اقدام کا اعلان کردیا