ن لیگ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا،مشہور و معروف کیس میں سینئر رہنما کو رہا کرنے کا حکم
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے پارکنگ کمپنی کیس میں لیگی رہنما حافظ نعمان سمیت 3 ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پارکنگ کمپنی کیس میں لیگی رہنما حافظ نعمان سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2… Continue 23reading ن لیگ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا،مشہور و معروف کیس میں سینئر رہنما کو رہا کرنے کا حکم