بائیو میٹرک کے علاوہ بزرگ شہریوں کی تصدیق کے متبادل طریقہ کار ایجاد کر لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے وزیراعظم کے حکم کے بعد بزرگ شہریوں کے انگوٹھوں کی بائیو میٹرک سے تصدیق کے علاوہ ایک اور بھی سوفٹ ویئر ایجاد کر لیا ہے۔ بائیو میٹرک کے علاوہ دیگر ذرائع سے تصدیق بارے طریقہ کی ایجاد میں سٹیٹ بنک آف پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اہم اور… Continue 23reading بائیو میٹرک کے علاوہ بزرگ شہریوں کی تصدیق کے متبادل طریقہ کار ایجاد کر لیا گیا







































