آپ ڈالروں کے پیچھے پڑے ہیں کیا ڈالر چبا کر کھائیں گے؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پاکستان کے کس فیصلے سے اختلاف کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کے دور ا ن آبدیدہ ہوگئے ۔ بدھ کو چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس میں وزیراعظم آزادکشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے ۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading آپ ڈالروں کے پیچھے پڑے ہیں کیا ڈالر چبا کر کھائیں گے؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پاکستان کے کس فیصلے سے اختلاف کا اعلان کردیا