وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے کہنے پر تاجکستان کے صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی
اسلام آباد (این این آئی)تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ پیر کو پاکستان میں تاجک سفارتخانہ نے کہاکہ تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ یاد رہے کہ پاکستانی شہریوں اسجد محمود اور کاشف علی کو تاجکستان میں پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے کہنے پر تاجکستان کے صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی







































