خورشید شاہ کی بھی ضمانت منظور
اسلام اؓٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کر لی ، نیب نے 15دنوں کیلئے خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی لیکن احتساب عدالت نے خورشید شاہ… Continue 23reading خورشید شاہ کی بھی ضمانت منظور











































