دنیا مودی کو کس نام سے جانتی ہے؟ پاکستانی سینئر سیاستدان کا بڑا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، بھارتی افواج کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں مودی کے مظالم کا نوٹس لے، بین… Continue 23reading دنیا مودی کو کس نام سے جانتی ہے؟ پاکستانی سینئر سیاستدان کا بڑا انکشاف