عدالت میں خورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت پیش کیا جہاں ان کا دو روز ہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اس موقع پر ان کی ملاقات سابق صدرآصف زرداری اور سینئر صحافی حامد میر سے بھی ہوئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے خورشید شاہ سے مختصر ملاقات… Continue 23reading عدالت میں خورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی