دوران سفر میٹرو بس میں آگ لگ گئی ،مسافروں میں بھگدڑ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

28  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)دوران سفر میٹرو بس کے ٹائر وں میں آگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے بعد میٹرو سروس کا کچھ ٹریک عارضی طور پر بند کر دیا گیا جسے بعد ازاں بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے سامنے فیروزپور روڈ پر میٹروبس کے پچھلے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی امدادی ٹیمیں فوری موقع

پر پہنچ گئیں۔بروقت کارروائی سے آگ کو زیادہ پھیلنے سے روک لیا گیا اور کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون جائے وقوعہ پر پہنچے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔آتشزدگی کی وجہ سے میٹرو سروس کاکچھ ٹریک عارضی طو رپر بند کر دیا گیا تاہم تاہم متاثرہ بس کو ٹریک سے ہٹاکر شہریوں کیلئے میٹروبس سروس بحال کر دی گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…