سوات کے رہائشی نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)سوات کے رہائشی محسن کمال نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا، حلف نامہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو پیش کردیا۔سوات سے تعلق رکھنے والے محسن کمال نے بتایا کہ میں نواز شریف سے اپنے والد کی طرح پیار کرتا ہوں۔ جب سے نواز شریف علیل ہیں… Continue 23reading سوات کے رہائشی نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا