بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’ وزارت مذہبی امور میں واضح وائیٹ کالر کرائم ‘‘ گرو نانک کی زمین پر ڈی ایچ اے 7 بن گیا ہے،وزارت مذہبی امور کی زمین پر کیا چیز بننے لگ گئی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ گرو نانک کی زمین پر ڈی ایچ اے 7 بن گیا ہے،وزارت مذہبی امور کی زمین پر مالز بن گئے ہیں، معاملے پر ڈی جی ایف آئی نے کو بھی پی اے سی میں دعوت دی ہے، وزارت مذہبی امور میں واضح وائیٹ کالر کرائم ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزارت مذہبی امور کی آڈٹ پر سارے محکمے ششدر تھے، وزارت مذہبی امور کے پاس 1 لاکھ 8 ہزار ایکڑ زمین ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزارت آدھے سے زیادہ زمین بغیر معاوضے کے

دوسروں کو دے چکی ہے۔انہوںنے کہاکہ مذہبی امور کے چیف سیکرٹری نے کہا وہ اس عمل کا دفاع ہی نہیں کر سکتے۔انہوںنے کہاکہ وزارت میں اربوں کھربوں کی خردبرد ہو چکی ہے، وزارت کے سارے آڈٹ اعتراضات پھر سے کھلے گیں۔انہوںنے کہاکہ گرو نانک کی زمین پر ڈی ایچ اے 7 بن گیا ہے، وزارت مذہبی امور کی زمین پر مالز بن گئے ہیں۔شیری رحمان  نے کہاکہ ہم اس معاملے پر ڈی جی ایف آئی نے کو بھی پی اے سی میں دعوت دی ہے، وزارت مذہبی امور میں واضح وائیٹ کالر کرائم ہو رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…