جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی تقرری اور توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے پارلیمنٹ اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی تقرری اور توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ فیصلے کی روشنی میں تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی تقرری سے

متعلق ضروی قانون سازی کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ کوشش کی جائے گی کہ جو بھی لیگل ایشو ہے اس کو حل کریں۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تفصیلی پڑھیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارلیمنٹ اپنی ذمہ داری پوری کریگی۔انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…