جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

موجودہ حکومت سے کیا غلطی ہوئی؟پیپلزپارٹی کے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کس طریقے سے کی گئی تھی کہ کوئی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا؟قمر زمان کائرہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ حکومت سے کیا غلطی ہوئی؟پیپلزپارٹی کے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کس طریقے سے کی گئی تھی کہ کوئی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا؟قمر زمان کائرہ کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اداروں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع سے

متعلق پارٹی میں بہت بحث ہوئی تھی، ہمارے دورمیں ملک کی صورتحال ایسی تھی کہ توسیع کرنی پڑی، ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع مجبوری میں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع طریقہ کار کے مطابق کی گئی لیکن حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اداروں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، حکومت قانون سازی میں اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتی تو احتجاج نہ کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…