جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

صبح دروازہ کھول کر کشمیر کی خواتین پوچھتی ہیں کیا پاک فوج آ گئی؟ کیا آپ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ وزیراعظم خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

صبح دروازہ کھول کر کشمیر کی خواتین پوچھتی ہیں کیا پاک فوج آ گئی؟ کیا آپ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ وزیراعظم خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کے دور ا ن آبدیدہ ہوگئے۔ بدھ کو چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس میں وزیراعظم آزادکشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے… Continue 23reading صبح دروازہ کھول کر کشمیر کی خواتین پوچھتی ہیں کیا پاک فوج آ گئی؟ کیا آپ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ وزیراعظم خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے

کسی قیمت پر یہ کام نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو نے حکومت کو کھرا جواب دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

کسی قیمت پر یہ کام نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو نے حکومت کو کھرا جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کر مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت مخالفوں کو نشانہ بنانے کی مہم پر ہے، پیپلز پارٹی کسی قیمت پر میڈیا ٹریبیونلز کا بل پاس نہیں ہونے دے گی،موجودہ حکومت کو کسی قیمت پر بھی آزاد… Continue 23reading کسی قیمت پر یہ کام نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو نے حکومت کو کھرا جواب دیدیا

وزیراعظم عمران خان سے اختلافات، فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے اختلافات، فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے اختلاف نہیں، اگر ہوگا تو مجھے فارغ کردیں گے۔سید مراد علی شاہ کو ہم کہتے ہیں کہ ہمیں پیسے واپس کریں وہ نہیں جو حکومت کے ہیں بلکہ وہ جو لوٹے گئے پیسے ہیں۔سندھ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے اختلافات، فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنمامرتضیٰ نے خورشید شاہ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سارے وفاقی وزیر ایسے بھی جن پر انکوائریاں چل رہیں انہیں تو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،یہاں جو بھی حکومت پر تنقید کرتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا… Continue 23reading خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

قصور میں تین بچوں کی ہلاکت کے واقعہ میں ایک بچے کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،دل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

قصور میں تین بچوں کی ہلاکت کے واقعہ میں ایک بچے کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،دل دہلا دینے والے انکشافات

لاہور( این این آئی )قصور میں تین بچوں کی ہلاکت کے واقعہ میں ایک بچے کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،جسمانی نمونے فرانزک لیب بھی بھجوا دئیے گئے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچے کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ 8سالہ محمد فیضان کی پوسٹماٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد… Continue 23reading قصور میں تین بچوں کی ہلاکت کے واقعہ میں ایک بچے کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،دل دہلا دینے والے انکشافات

شوہر کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،بیوی نے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،واردات ڈالنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

شوہر کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،بیوی نے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،واردات ڈالنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب

لاہور( آن لائن )مدینہ ٹائون کے رہائشی کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ۔بیوی نے شوہر کو دوسری شادی کرنے کی سخت سزا دی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مدینہ ٹائون میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور بعدازاں… Continue 23reading شوہر کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،بیوی نے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،واردات ڈالنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب

چین کے تعاون سے پہلے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح، سستا ترین گھرکتنے دن میں تعمیر ہوسکے گا؟جانئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

چین کے تعاون سے پہلے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح، سستا ترین گھرکتنے دن میں تعمیر ہوسکے گا؟جانئے

اسلام آباد(آن لا ئن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنائی جا ئے گی ،پہلے سے تیار شدہ گھروں سے عوام کو کم وقت میں اپنا گھر میسر ہوگا، حکو مت سرمایہ کاروں کے لئے کا روبار میں آسانیاں پیداکر رہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading چین کے تعاون سے پہلے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح، سستا ترین گھرکتنے دن میں تعمیر ہوسکے گا؟جانئے

ہم نے نہ تو گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے نہ ہی کوئی گلہ کیا، چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، عدالت کا بڑا حکم جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

ہم نے نہ تو گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے نہ ہی کوئی گلہ کیا، چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، عدالت کا بڑا حکم جاری

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت نیب تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ چوہدری شوگر مل لگوانے کے… Continue 23reading ہم نے نہ تو گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے نہ ہی کوئی گلہ کیا، چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، عدالت کا بڑا حکم جاری

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے سبطین خان کی ضمانت 50 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت… Continue 23reading معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم