ہماری کسی بات پر عمل نہیں کیا گیا، حکومت کے اہم اتحادی نے علیحدگی کی دھمکی دیدی
اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی مینگل نے ایک مرتبہ پھر سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی مینگل کے مطابق گذشتہ ایک برس کے دوران کسی بھی نکات پر عمل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے دھکمی دی کہ ان کی پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدگی… Continue 23reading ہماری کسی بات پر عمل نہیں کیا گیا، حکومت کے اہم اتحادی نے علیحدگی کی دھمکی دیدی