نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟ وفاقی وزیر علی زیدی نے وضاحت جاری کردی
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی اور علاج پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی نے شہباز شریف کے دورحکومت کی ایک ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو میں شہبازشریف عظیم ہسپتال… Continue 23reading نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟ وفاقی وزیر علی زیدی نے وضاحت جاری کردی





































