جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

فضل الرحمن 27 اکتوبر سے پہلے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟ حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

فضل الرحمن 27 اکتوبر سے پہلے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟ حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن27 اکتوبر سے پہلے یوٹرن لے سکتے ہیں ۔ سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمیں ایک بہت ہی ذمہ دار شخص نے بتایا ہے کہ 27 اکتوبر سے پہلے مولانا صاحب یوٹرن مار… Continue 23reading فضل الرحمن 27 اکتوبر سے پہلے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟ حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں… Continue 23reading لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب

کراچی(آن لائن)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  نے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، مجھے کیا پتہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں آغا سراج درانی کو کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب

ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 2صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلہ میں کہاگیاکہ پرویز… Continue 23reading ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

پی آئی اے کب تک خسارے سے نکل آئیگی؟ ائیرمارشل ارشد ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کب تک خسارے سے نکل آئیگی؟ ائیرمارشل ارشد ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹوآفیسرایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین سالوں میں جہازوں کی تعداد 31، 32 سے بڑھا کر 51، 52 تک کر دی جائے گی جس سے امید ہے کہ  یہ قومی ادارہ خسارے سے نکل آئے گا۔پچھلے 10 سے 12 سالوں… Continue 23reading پی آئی اے کب تک خسارے سے نکل آئیگی؟ ائیرمارشل ارشد ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کے خط کا اعتراف کرلیا،خط کے بارے میں کیپٹن(ر)صفدرکوبھی لاعلم رکھاگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کے خط کا اعتراف کرلیا،خط کے بارے میں کیپٹن(ر)صفدرکوبھی لاعلم رکھاگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے والد کی جانب سے خط ارسال کرنے کی تصدیق کر دی ہے، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کے خط کا اعتراف کرلیا،خط کے بارے میں کیپٹن(ر)صفدرکوبھی لاعلم رکھاگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

 وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر  کا  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط، چکوٹھی میں آزادی مارچ کے شرکاء سے  متعلق بڑا مطالبہ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

 وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر  کا  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط، چکوٹھی میں آزادی مارچ کے شرکاء سے  متعلق بڑا مطالبہ کردیا

مظفر آباد  (  آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر اور سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے نمائندوں سے کہا جائے کہ وہ  لائن آف کنٹرول عبور کرنے والے مارچ کے… Continue 23reading  وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر  کا  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط، چکوٹھی میں آزادی مارچ کے شرکاء سے  متعلق بڑا مطالبہ کردیا

روسی خواتین قیدیوں نے خاتون کانسٹیبل کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا، زویا کو قتل کیوں کیا؟ایسی وجہ بتادی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

روسی خواتین قیدیوں نے خاتون کانسٹیبل کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا، زویا کو قتل کیوں کیا؟ایسی وجہ بتادی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

کوئٹہ(آن لائن) گڈانی سینٹرل جیل میں 23 سالہ لیڈی کانسٹیبل زویا بنتِ یحیی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والی تین روسی خواتین نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ زویا کو اس لیے قتل کیا کیوں کہ وہ کافر تھی گڈانی پولیس سٹیشن کے اے ایس… Continue 23reading روسی خواتین قیدیوں نے خاتون کانسٹیبل کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا، زویا کو قتل کیوں کیا؟ایسی وجہ بتادی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

 اسلام آباد،  سابق منگیتر کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزم  کو     8 سال قید اور 5 لاکھ   جرمانے کی سزا  سنادی گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

 اسلام آباد،  سابق منگیتر کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزم  کو     8 سال قید اور 5 لاکھ   جرمانے کی سزا  سنادی گئی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت نے سابق منگیتر کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم سجاد کو سائبر کرائم ایکٹ کے تحت  مجموعی طور پر 8 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت کے… Continue 23reading  اسلام آباد،  سابق منگیتر کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزم  کو     8 سال قید اور 5 لاکھ   جرمانے کی سزا  سنادی گئی،افسوسناک انکشافات