نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک انکشافات
لاہور(آن لائن)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو کم پلیٹ لیٹس اور دل کے عارضے کا شدید مرض لاحق ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس اوردل کا عارضہ دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں،جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک اور غیر مستحکم… Continue 23reading نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک انکشافات