جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ قومی ایشو ہے۔ایک انٹر ویومیں (ن )لیگ کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان کے رہنماؤں کو بڑی بات نہیں کہنی چاہئے تھی اور بل کی منظوری میں ساتھ دینے پر کوئی شرائط عائد نہیں کرنی چاہیے تھیں۔غلام سرور خان نے کہا کہ چھڑی چلانے والوں نے

چھڑی چلائی ہے اور ن لیگ نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا۔انہوںنے کہاکہ بلاول کا بل کی منظوری کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے والا بھی سیاسی بیان ہے ورنہ وہ بھی اس کے حق میں ووٹ دیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ بل متفقہ طور پر پاس ہو گاوفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کھانے کے دانت اور ہیں اور دکھانے کے اور، یہ کہتے اور ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…