90 نجی کمپنیاں پاکستان سے 431 ملین ڈالر بیرون ملک لے جانے میں کامیاب،بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) سٹیٹ بینک کی ناقص کارکردگی اور کمزور مالی پالیسیوں کے باعث 90 کمپنیاں پاکستان سے 431 ملین امریکی ڈالر پاکستان سے لے جانے میں کامیاب ہوگئیں، ان کمپنیوں نے فراڈ کے ذریعے یہ سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا، صرف دو کمپنیوں نے 23 لاکھ ڈالر واپس لائے، پاکستانی سرمایہ دیگر ممالک… Continue 23reading 90 نجی کمپنیاں پاکستان سے 431 ملین ڈالر بیرون ملک لے جانے میں کامیاب،بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا،چونکا دینے والے انکشافات